شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام،آئی ایس پی آر کی نئی ویڈیو جاری

0
50

شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام،آئی ایس پی آر کی نئی ویڈیو جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے یوم دفاع کے حوالہ سے ایک اور ویڈیو جاری کی گئی ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے ویڈیو کے ساتھ پیغام بھی لکھا گیا ہے، پیغام میں کہا گیا ہے کہ شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام
شُہدائے پاکستان، ہمارا فَخر

ٹویٹر پر جاری ویڈیو میں شہداکے اہلخانہ کوخراج تحسین پیش کیا گیا ہے جبکہ ویڈیوشہدا کے اہلخانہ کی عظیم قربانیوں کو اجاگر کرتی ہے

اس سے قبل آئی ایس پی آر کی جانب سے یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے ” وطن کی مٹی گواہ رہنا” گانے کے "سُپر ہیرو” ،”سہارا”اور "خوشخبری” کے عنوان سے خصوصی پرومو شئیر کئے جا چکے ہیں-

یومِ دفاع ہر سال 6 ستمبر کو پاکستان میں بطور ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن پاک بھارت جنگ 1965ء میں افواج کی دفاعی کارکردگی اور قربانیوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔اس کا مقصد پاکستان کے دفاع اور عسکری طاقت کو مضبوط کرنے کی یاددہانی ہے تا کہ ہر آنے والے دن میں کسی بھی حملے سے بطریق احسن نمٹا جا سکے

کشمیر تکمیل پاکستان کا نامکمل ایجنڈہ، آخری حد تک جائیں گے، آرمی چیف کا دبنگ اعلان

یوم دفاع و شہداء، چلو شہداء کے گھر،باغی ٹی وی کی خصوصی کوریج

ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،آپریشن ردالفسار کے چار برس مکمل، ترجمان پاک فوج کی اہم بریفنگ

انسداد دہشت گردی جنگ تقریبا ختم ہو چکی،نیشنل امیچورشارٹ فلم فیسٹیول سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا خطاب

افغان امن عمل، افغان فوج نے کہیں مزاحمت کی یا کرینگے یہ دیکھنا ہوگا، ترجمان پاک فوج

وطن کی مٹی گواہ رہنا، کے نام سے یوم دفاع وشہداء منانے کا اعلان

 

Leave a reply