سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں جلسے جلوس اور سیاسی اجتماعات روکنے کےلیے درخواست پر سماعت ہوئی سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا،درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت، الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی ، مسلم لیگ، پیپلز پارٹی کو فریق بنایا گیا ہے درخواست میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، جلسے، جلوس پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا جائے، واضح رہے کہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سلمان کاظمی نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست … سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ پڑھنا جاری رکھیں