سکھ مذہب کے مقدس مقام کرتار پور میں ماڈلنگ

سکھ مذہب کے مقدس مقام کرتار پور میں ماڈلنگ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سکھ مذہب کے مقدس مقام کرتار پور میں ماڈلنگ کی گئی ہے گردوارہ کرتارپور صاحب کے احاطے میں ایک پاکستانی فیشن برانڈ کے فوٹوشوٹ پر سکھ برادری سیخ پا ہو گیئی ہے، سکھ مذہب سے تعلقر رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ ماڈل نے کرتارپور صاحب میں ننگے سر ماڈلنگ کی اور ان کے مذہبی جذبات کو مجروح کیا تاہم فیشن برانڈ منت کلاتھنگ نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر معذرت کر لی ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ تصاویر انہیں … سکھ مذہب کے مقدس مقام کرتار پور میں ماڈلنگ پڑھنا جاری رکھیں