سرینگر میں پاکستانی خواتین کا بھارت سرکار کے خلاف احتجاج ، عمران خان سے مطالبہ

مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی خواتین نے ایک پھر بھارت سرکار کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ انہیں پاکستان جانے کے لئے سفری دستاویزات دی جائیں کشمیر، بھارتی فوج نے فرسٹ ائیر کے طالب علم کو شہید کر دیا مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج کے تشدد سے پولیس اہلکار زخمی پاکستان نے بھارت کو کشمیر میں حملے کی منصوبہ بندی کی دی اطلاع…اورپھر ہو گیا حملہ پلوامہ حملے میں استعمال ہونیوالی گاڑی کے مالک کو کیا بھارتی فوج نے شہید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے علاقہ سرینگر میں پاکستانی خواتین نے ایک بار پھر بھارت سرکار کے خلاف احتجاج کیا ، خواتین کا کہنا تھا کہ سال 2010 میں کشمیری عسکریت پسندوں کی‌ آبادکاری پالیسی کے تحت کشمیر آئی تھیں لیکن یہاں بھارت سرکار نے ہمارے تمام اہم دستاویزات لے لیں جس کی وجہ سے ہم پاکستان نہیں جا سکتیں، دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان اپنے والدین ،رشتے داروں کو نہیں مل سکتیں اور نہ ہی کسی خوشی غمی کی تقریب میں شرکت کر سکتی ہیں. خواتین کا کہنا تھا کہ ہمیں ہمارا بنیادی حق دیا جائے، نو برس گزر گئے لیکن ابھی تک ہمیں پاکستان نہیں جانے دیا گیا،   پاکستان حملہ کر دے … سرینگر میں پاکستانی خواتین کا بھارت سرکار کے خلاف احتجاج ، عمران خان سے مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں