ملکی معیشت کے لیے کون سی چیز زہر قاتل ہے، وزیراعظم نے بتادیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب تک معیشت کو نقصان پہنچانے والے کرداروں کا خاتمہ نہیں کیا جائے گا معیشت کو نقصان پہنچتا رہےگا، ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان، یوسف بیگ مرزا، متعلقہ محکموں کے سینئر افسران نے شرکت کی۔ موٹرسائیکل کا ٹائرپھٹ گیا ، ایک نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ذرائع کے مطابق اس اجلاس میں وزیراعظم نے کہا کہ اسمگلنگ پاکستانی معیشت کے لیے زیرقاتل سےکم نہیں ، اجلاس میں سرحدی علاقوں میں ٹریڈ مارکیٹس … ملکی معیشت کے لیے کون سی چیز زہر قاتل ہے، وزیراعظم نے بتادیا پڑھنا جاری رکھیں