سوشل میڈیا بارے قوانین پر ٹویٹر، فیس بک،گوگل نے پاکستان کے خلاف کیا اعلان جنگ

سوشل میڈیا بارے قوانین پر ٹویٹر، فیس بک،گوگل نے پاکستان کے خلاف کیا اعلان جنگ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے سوشل میڈیا کو ریگولرائیز کرنے کے لئے قوانین بنانے بارے پروگرام بنایا اور سوشل میڈیا سائٹس کو کہا کہ وہ پاکستان میں اپنا دفتر بنائیں اگر وہ دفتر نہیں بنائیں گی تو انہیں بند کر دیا جائے گا جس پر فیس بک ، گوگل، ٹویٹر نے متحد ہو کر پاکستان کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں اس کام کے لئے مجبور کیا گیا تو وہ پاکستان کو چھوڑ دیں گے اور 70 ملین انٹرنیٹ … سوشل میڈیا بارے قوانین پر ٹویٹر، فیس بک،گوگل نے پاکستان کے خلاف کیا اعلان جنگ پڑھنا جاری رکھیں