اکیسویں صدی،سوشل میڈیا کا ٹائم،کوئی بند نہیں کر سکتا،عمران خان کی 2017 کی ویڈیو وائرل
اکیسویں صدی،سوشل میڈیا کا ٹائم،کوئی بند نہیں کر سکتا،عمران خان کی 2017 کی ویڈیو وائرل باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت میں آنے سے پہلے سوشل میڈیا پر پابندیوں کے حوالہ سے جن جذبات و خیالات کا اظہار کیا تھا آج اسی کے خلاف چل رہے ہیں، مطلب وزیراعظم عمران خان بدلے نہیں یوٹرن پر یوٹرن لے رہے ہیں، تحریک انصاف کی حکومت سوشل میڈیا پر شکنجہ کس رہی ہے، حکومت پر کی جانے والی تنقید کو روکنے کے لئے ایسا قانون لایا گیا جس پر سیاسی جماعتیں بھی احتجاج کر رہی ہیں، اپوزیشن جماعتوں نے اس قانون کو عدالت میں لے جانے کا اعلان کیا ہے،اب وزیراعظم عمران خان کی سوشل میڈیا کے حوالہ سے 23 مئی 2017 کو کی جانے والی گفتگو کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں عمران خان کہتے ہیں کہ میڈیا کو کوئی نہیں روک سکتا، سوشل میڈیا پر کیمپین کا ری ایکشن آتا ہے، کئی بار میں نے فیصلہ کیا ہو تو ہماری ٹیم ہمارے ہی خلاف ری ایکشن کرتی تو کیا اب اسکا حل ہے کہ میں سوشل میڈیا بند کروں، یہ اکیسویں صدی ہے، سوشل میڈیا کا ٹایم ہے، لوگوں کو پکڑ کر ایف … اکیسویں صدی،سوشل میڈیا کا ٹائم،کوئی بند نہیں کر سکتا،عمران خان کی 2017 کی ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں