سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر چیٹ کرنے سے روکنے پر بیوی نے فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کر دیا۔ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں فیملی جج فراز جاوید وڑائچ نے خلع کی ڈگری کی درخواست پر سماعت کی ،عدالت نے شوہر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے حتمی جواب طلب کر لیا، شوہر کی جانب سے ایڈووکیٹ ملک خرم شہزادہ عدالت میں پیش ہوئے ، خاتون درخواست گزار کنزہ اعجاز نے موقف اختیار کیا کہ میرا شوہر مجھے سوشل میڈیا پر ویڈیو چیٹ کرنے سے روکتا ہے ، مجھے بیگو ویڈیو کال پوائنٹ … سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام پڑھنا جاری رکھیں