شوگر تحقیقاتی کمیشن،حکم امتناع آج ختم ہوگا،دو دن میں حکومت کیا کارروائی کرلے گی ،عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں شوگرملزایسوسی ایشن کی درخواست پرسماعت ہوئی اٹارنی جنرل نےاسلام آباد ہائیکورٹ میں اپنے دلائل مکمل کرلیے،دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کمیشن نےوزراء اورصوبائی وزرائےاعلیٰ کے حوالے سے بھی لکھا،کیسے معتصب ہوسکتاہے، وکیل مخدوم علی خان نےجواب الجواب کے لیےعدالت سے مزید وقت کی استدعا کردی،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ جواب الجواب دلائل کے لیےآپ کووقت دیتےہیں لیکن حکم امتناع آج ختم ہوگا،میں دونوں طرف کا موقف سن چکا ہوں، جواب الجواب توصرف ایک موقع ہوتا ہے کہ اگرآپ … شوگر تحقیقاتی کمیشن،حکم امتناع آج ختم ہوگا،دو دن میں حکومت کیا کارروائی کرلے گی ،عدالت پڑھنا جاری رکھیں