سید علی گیلانی کے خط کے بعد وزیراعظم کشمیر کے لئے کیا اقدامات کریں؟ جماعت اسلامی کا مشورہ

سید علی گیلانی کے خط کے بعد وزیراعظم کشمیر کے لئے کیا اقدامات کریں؟ جماعت اسلامی کا مشورہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امیر جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب وصدر ملی یکجہتی کونسل وسطی پنجاب محمد جاوید قصوری نے کہا کہ آل پارٹیز حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے نام بھجوائے جانے والے خط میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر جس تشویش کا اظہار کیا ہے اس نے پورے ملک کے عوام کو پریشان کردیا ہے۔ اسلام آباد کو بھارتی حکومت کی بربریت اور انتہا پسندی کے خلاف اہم … سید علی گیلانی کے خط کے بعد وزیراعظم کشمیر کے لئے کیا اقدامات کریں؟ جماعت اسلامی کا مشورہ پڑھنا جاری رکھیں