سید علی گیلانی کی نمازجنازہ میں لوگوں کو شرکت نہ کرنے دینے پر پاکستان کا رد عمل آ گیا

سید علی گیلانی کی نمازجنازہ میں لوگوں کو شرکت نہ کرنے دینے پر پاکستان کا رد عمل آ گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ علی گیلانی کی نمازجنازہ میں لوگوں کو شرکت نہ کرنے دینے کی مذمت کرتےہیں ، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت نے سری نگر میں کرفیو لگایا حریت رہنما سید علی گیلانی کی فیملی کو محاصرے میں رکھا،حریت رہنما سید علی گیلانی نے ساری زندگی قوم کی آزادی کے لیے وقف کی سید علی گیلانی نے غیر مشروط محبت پاکستان اور کشمیر کے لیے … سید علی گیلانی کی نمازجنازہ میں لوگوں کو شرکت نہ کرنے دینے پر پاکستان کا رد عمل آ گیا پڑھنا جاری رکھیں