تباہی سرکار جبری برطرفی کر کے اسٹیل ملز کو بیچ دے گی،شیری رحمان کا دعویٰ

تباہی سرکار جبری برطرفی کر کے اسٹیل ملز کو بیچ دے گی،شیری رحمان کا دعویٰ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان نے پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کی جبری برطرفی کی مذمت کی ہے شیری رحمان کا کہنا تھا کہ اسٹیل ملز کے 5 ہزار سے زائد ملازمین کی برطرفی کی مذمت کرتے ہیں،تباہی سرکار جبری برطرفی کر کے اسٹیل ملز کو بیچ دے گی، ملازمین کی جبری برطرفی کا فیصلہ وزیر اعظم کی کابینہ نے کیا، کورونا کے دوران لوگوں کو بے روزگار کرنا ظلم ہے،وزیراعظم ہر ادارے کی نجکاری کر کے اپنی ناکامی … تباہی سرکار جبری برطرفی کر کے اسٹیل ملز کو بیچ دے گی،شیری رحمان کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں