لیسکوکی من مانیاں

لاہور

لیسکودعوے ہزار ،لوڈ شیڈنگ برقرار،عملہ غائب ،کوئی پوچھنے والاکوئی سننے والا نہیں. لیسکو کی من مانیاں

خصوصی رپورٹ:نمائندہ باغی ٹی وی ایاز خان لاہور:لیسکو میں نااہلی اور افسر شاہی کا راج.سب ڈویثرن رحمان پورہ کا ایس ڈی او اور عملہ بنے عوام کے لیے وبال جان