عدالت نے ایمان مزاری کو گرفتار کرنے سے روک دیا،سیکرٹری داخلہ،آئی جی طلب

عدالت نے ایمان مزاری کو گرفتار کرنے سے روک دیا،سیکرٹری داخلہ،آئی جی طلب وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی کی اندراج مقدمہ کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پولیس کو گرفتاری سے روک دیا ،دوران سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ کیا ایف آئی آر درج ہوئی ہے؟ وکیل نے کہا کہ ہماری معلومات کے مطابق ایف آئی آر درج کر کے سیل کر دی گئی ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ایس ایس پی سے سوال کیا کہ اس عدالت کے دائرہ اختیار میں کیا ہو رہا ہے؟ احتجاج کرنے والے بلوچستان کے طلباکی بات سنی جانی چاہیے، ایس ایس پی آپریشنز نے عدالت میں کہا کہ پولیس کے 3 اہلکار زخمی ہوئے ہیں،عدالت نے کہا کہ عدالت کی حدود میں کسی کی آواز دبائی جائے برداشت نہیں کریں گے، کسی کی بھی بالخصوص بلوچستان کے طلبا کی آواز دبانے کی کوشش برداشت نہیں کی جائے گی،طلباء کی آواز دبانا درحقیقت بغاوت ہے، عدالت نے استفسار کیا کہ کتنے طلباء زخمی ہوئے ہیں، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ یہ عدالت ایک کمیشن … عدالت نے ایمان مزاری کو گرفتار کرنے سے روک دیا،سیکرٹری داخلہ،آئی جی طلب پڑھنا جاری رکھیں