طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا

طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد محمد عطاء ربانی نے سکولز کالجز کے طالب علموں کے ساتھ زیادتی کرنے اور برہنہ ویڈیو بنانے کے کیس کے مرکزی ملزم سابق پولیس کانسٹیبل شہزاد خالق کو 21 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی ہے جبکہ اس کیس میں گرفتار دوسرے ملزم کو بری کرنے کا حکم دیا ہے۔ مدعی مقدمہ کامران عباسی کی طرف سے عمر ستی ایڈووکیٹ، سردار خضر ایڈووکیٹ … طلبا کے ساتھ زیادتی کرنے، ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے والے سابق پولیس اہلکار کو عدالت نے سنائی سزا پڑھنا جاری رکھیں