طالبان کا خوف،افغانستان سے اہم حکومتی شخصیت ملک چھوڑ کر فرار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد طالبان کی جانب سے صوبوں پر کنٹرول کرنے کے بعد افغان حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے، افغان حکومت کے عہدیداران ملک چھوڑ رہے ہیں افغانستان کے قائم مقام وزیر خزانہ خالد پائندہ نے استعفیٰ دے کر ملک چھوڑ دیا ہے، … طالبان کا خوف،افغانستان سے اہم حکومتی شخصیت ملک چھوڑ کر فرار پڑھنا جاری رکھیں