طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد کشمیری مجاہدین کے حوصلے بلند،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا

طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد کشمیری مجاہدین کے حوصلے بلند،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی جانب سے کابل پر کنٹرول کے بعد مودی سرکار کی ہوائیاں اڑ رہی تھیں اب مودی سرکار مزید خوف کا شکار ہے بھارتی وزیراعظم مودی نے خفیہ ایجنسیوں کے سربراہان، وزیر دفاع ،داخلہ سمیت اہم حکام سے میٹنگ کی تھی جس میں طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی گئی تھی اس اجلاس میں مودی سرکار کو مشورہ دیا گیا تھا کہ کشمیر کی سیکورٹی مزید سخت … طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد کشمیری مجاہدین کے حوصلے بلند،مودی سرکار نے سر پکڑ لیا پڑھنا جاری رکھیں