طالبان رہنما متحرک، حامد کرزئی کے بعد گلبدین حکمت یار سے ملاقات
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق طالبان رہنما انس حقانی کی وفد کے ہمراہ گلبدین حکمت یار سے ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں آنیوالی حکومت بارے بھی بات چیت کی گئی، انس حقانی نے گلبدین حکمت یار کو افغان طالبان کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات سے آگاہ کیا،گلبدین حکمت یار نے بغیر گولی چلے کابل پر کنٹرول کرنے پر افغان طالبان کی پالیسی کو سراہا طالبان کی قیادت گزشتہ روز قطر سے افغانستان پہنچی اور آج سیاسی ملاقاتیں جاری ہیں، انس حقانی جو طالبان کے معروف رہنما … طالبان رہنما متحرک، حامد کرزئی کے بعد گلبدین حکمت یار سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں