تعلیمی ادارے بند، امتحانات کب ہوں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم نے بتا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں تعطیلات کی وجہ اسے امتحانات بھی ملتوی کر دیئے گئے ہیں این سی او سی اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا تھا کہ اسکول کالجز یونیورسٹیز ٹیوشن سینٹرز سب بند ہوں گے،25 دسمبرسے 10 جنوری تک تمام تعلیمی داروں میں سردیوں کی مکمل تعطیلات ہونگی ،دسمبر میں جتنے بھی امتحانات ہوں گے وہ ملتوی کیے جائیں گے شفقت محمود کا مزید کہنا تھا کہ طلبہ ایک ماہ گھروں سے آن لائن تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں … تعلیمی ادارے بند، امتحانات کب ہوں گے؟ وفاقی وزیر تعلیم نے بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں