طویل انتظار کے بعد اورنج ٹرین کا آج باقائدہ افتتاح‌

طویل انتظار کے بعد اورنج ٹرین کا آج باقائدہ افتتاح‌ باغی ٹی وی : لاہور میں طویل انتظار کے بعد وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار آج اورنج ٹرین کا افتتاح کریں گے، زندہ دلان کیلئے کل سے کھولنے کا پلان ہے۔ تقریب سے عاصم سلیم باجوہ بھی خطاب کریں گے۔ 27 کلومیٹر ٹریک پر 26 اسٹیشنز بنائے گئے ۔ ڈیرہ گجراں سے علی ٹاؤن تک ٹرین چلے گی، کرایہ 40 روپے مقرر 24 ایلی ویٹیڈ ،2 انڈر گراؤنڈ اسٹیشن بنائے گئے۔ ٹرین صبح ساڑھے 7 بجے سے شام ساڑھے 8 بجے تک چلے گی۔ منصوبے کا معاہدہ پاکستان اور چین کے … طویل انتظار کے بعد اورنج ٹرین کا آج باقائدہ افتتاح‌ پڑھنا جاری رکھیں