طیارہ حادثہ، امریکی شہری بھی تھا طیارے میں‌ سوار، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے میں‌ امریکی شہری بھی سوار تھا جس کی بھی موت ہو گئی ہے طیارے میں امریکی شہری کے موجود ہونے کی امریکی محکمہ خارجہ نے تصدیق کی ہے، امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں امریکی شہری بھی موجود تھا۔ امریکی محکمہ خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ صورت حال کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، اس سلسلے میں مقامی حکام سے رابطے میں ہیں، پاکستان اور امریکا میں … طیارہ حادثہ، امریکی شہری بھی تھا طیارے میں‌ سوار، امریکی محکمہ خارجہ کی تصدیق پڑھنا جاری رکھیں