طیارہ حادثہ کی رپورٹ پیش کر دی، ایکشن بھی نظر آئے گا،وفاقی وزیر ہوا بازی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وعدہ کیاتھا22جون تک کراچی طیارہ حادثہ کی عبوری رپورٹ پیش کریں گے، غلام سرور خان کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات کو سنجیدہ لے کر پارلیمنٹ کو استعمال کرنا چاہیے،پی آئی اے کے طیارے کو دوران لینڈنگ حادثہ پیش آیا،کاک پٹ کے ریکارڈز موجود ہیں،واقعے کی تحقیقات کیلئے قابل افسران پر مشتمل بورڈ تشکیل دیا، 26مئی کو 10رکنی فرانسیسی ٹیم پاکستان پہنچی،یکم جون تک تحقیقات اور معائنہ مکمل کیاگیا، وفاقی وزیر ہوا بازی کا کہنا تھا کہ جو رپورٹ آج پیش کی … طیارہ حادثہ کی رپورٹ پیش کر دی، ایکشن بھی نظر آئے گا،وفاقی وزیر ہوا بازی پڑھنا جاری رکھیں