طیارہ حادثہ، پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری، کتنے گھر ہوئے تباہ،اعدادوشمار جاری
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں پی آئی اے کے طیارہ حادثے کی متاثرہ جگہ پر پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق طیارہ گرنے سے 25 گھر متاثر ہوئے، مکینوں کو متبادل گھروں میں بھجوا دیا گیا ہے۔ پاک فوج امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، رینجرز اور سماجی بہبود کی تنظیمیں بھی آپریشن میں شریک ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق طیارے کے حادثے میں 2 مسافر محفوظ رہے، متاثرہ جگہ سے 97 لاشیں نکال لی گئیں ہیں، زخمیوں اور لاشوں کو سی ایم ایچ، جناح اور دارالصحت ہسپتال منتقل کیا گیا Update #PIA Incident:Rescue Op in progress by Army Search & Rescue Team, Army troops, Rangers & social welfare orgs. 97 bodies recovered. 2 passengers survived. 25 affected houses cleared, their residents accommodated at various places with assistance of Civil Administration. — DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 23, 2020 جائے حادثہ پر ملبہ ابھی تک بکھرا ہوا ہے جسے اٹھانے کا کام جاری ہے۔ پاک فوج سمیت دیگر ادارے امدادی کاموںمیں مصروف ہیں واضح رہے کہ لاہور سے کراچی جانیوالی خصوصی پرواز پی کے 8303 منزل پر پہنچنے سے … طیارہ حادثہ، پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری، کتنے گھر ہوئے تباہ،اعدادوشمار جاری پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں