طیارہ حادثہ، پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری، کتنے گھر ہوئے تباہ،اعدادوشمار جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شہر قائد کراچی میں پی آئی اے کے طیارہ حادثے کی متاثرہ جگہ پر پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق طیارہ گرنے سے 25 گھر متاثر ہوئے، مکینوں کو متبادل گھروں میں بھجوا دیا گیا ہے۔ پاک فوج امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، رینجرز اور سماجی بہبود کی تنظیمیں بھی آپریشن میں شریک ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق طیارے کے حادثے میں 2 مسافر محفوظ رہے، متاثرہ جگہ سے 97 لاشیں نکال لی گئیں ہیں، زخمیوں … طیارہ حادثہ، پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں جاری، کتنے گھر ہوئے تباہ،اعدادوشمار جاری پڑھنا جاری رکھیں