تبلیغی جماعت کے اراکین بارے غلط خبر دینے پرپولیس کی کاروائی، ایک صحافی، ایک ڈاکٹر گرفتار

تبلیغی جماعت کے اراکین بارے غلط خبر دینے پرپولیس کی کاروائی، ایک صحافی، ایک ڈاکٹر گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تبلیغی جماعت کے حوالہ سے غلط خبر دینے والے صحافی کو گرفتار کر لیا گیا واقعہ بھارت میں پیش آیا، بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع اوریا میں واٹس ایپ کے ذریعے تبلیغی جماعت کے افراد کے حوالہ سے غلط خبر دینے پر ایک صحافی کو گرفتار کیا گیا ہے اترپردیش کے ضلع اوریا میں وہاٹس ایپ کے ذریعہ افواہ پھیلانے اور سرکاری کاموں میں روکاوٹ پیدا کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک مبینہ میڈیا نمائندے کو … تبلیغی جماعت کے اراکین بارے غلط خبر دینے پرپولیس کی کاروائی، ایک صحافی، ایک ڈاکٹر گرفتار پڑھنا جاری رکھیں