علی ظفر کےویڈیو جاری کرنے کے بعد مداحوں کو پی ایس ایل ترانے کا بے صبری سے انتظار

معروف گلوکار علی ظفر کی طرف سے سوشل میڈیا پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نئے گانے کا ٹیزر ریلیز کرنے کے بعد مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق علی ظفر مداحوں کی خواہش پر پی ایس ایل کے لئے نیا ترانہ بنا رہے ہیں اب ان کی طرف سے سوشل میڈیا پر پی ایس ایل کے نئے گانے کا ٹیزر ریلیز کرنے کے بعد مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے علی ظفر کے اس اعلان کے بعد نہ صرف ان کے مداح و شائقین کرکٹ بلکہ … علی ظفر کےویڈیو جاری کرنے کے بعد مداحوں کو پی ایس ایل ترانے کا بے صبری سے انتظار پڑھنا جاری رکھیں