تینوں افواج کے سربراہان متفق ہیں کہ کمرشل سرگرمی نہیں ہونی چاہیے،سیکرٹری دفاع کی یقین دہانی

تینوں افواج کے سربراہان متفق ہیں کہ کمرشل سرگرمی نہیں ہونی چاہیے،سیکرٹری دفاع کی یقین دہانی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں ملٹری لینڈ تجارتی سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی سماعت کے دوران سیکرٹری دفاع نے عدالت عظمیٰ میں ملٹری لینڈ کیس پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ تینوں افواج کے سربراہان متفق ہیں کہ کمرشل سرگرمی نہیں ہونی چاہیے کہا گیا ہے عدالت کو یقین دلائیں کہ مزید کمرشل سرگرمیاں نہیں ہوں گی ،چیف جسٹس گلزار احمد نے سیکرٹری دفاع سے کہا کہ سارے عسکری ہاؤس نے سوسائٹیز بنائی ہیں کیا کررہے ہیں … تینوں افواج کے سربراہان متفق ہیں کہ کمرشل سرگرمی نہیں ہونی چاہیے،سیکرٹری دفاع کی یقین دہانی پڑھنا جاری رکھیں