ٹھنڈی ہوا اسلام آباد سے چلی تو مطمئن ہو گئے،جہانگیر ترین

ٹھنڈی ہوا اسلام آباد سے چلی تو مطمئن ہو گئے،جہانگیر ترین باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے عدالت پیشی کے موقع پر کہا ہے کہ یقین دہانی کروائی گئی آپ کے گروپ کی چند دنوں میں وزیر اعظم سے ملاقات ہوگی جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ میری طرف سے افطاری تھی ، ایک دن پہلے اسلام آباد سے کچھ لوگوں نے رابطہ کیا ٹھنڈی ہوا اسلام آباد سے چلی تو مطمئن ہوئے،ہمارے پورے گروپ کی عنقریب وزیر اعظم سے ملاقات ہو جائے گی، خان‌ صاحب سے رشتہ کمزور نہیں کوئی شیئر … ٹھنڈی ہوا اسلام آباد سے چلی تو مطمئن ہو گئے،جہانگیر ترین پڑھنا جاری رکھیں