لاہور :ڈیم مخالف ٹرینڈ ، بھارتی عزائم کا ٹرینڈ ہے ، کلام بھارت کازبان شرپسندوں کی ہے ، جویریہ صدیقی نے بھارت کی زبان بولنے والے عناصرکی پاکستان دشمنی کی قلعی کھول کررکھی دی ، جویریہ صدیقی کہتی ہیں کہ کلام بھارت کا اورزبان ان پاکستانیوں کی ہے جنہیں اپنے وطن سے محبت نہیں ہے جویریہ صدیقی کہتی ہیں کہ عجیب بات ہے جب بھارت نے پاکستانی دریاوں پرڈیم بنائے تو اس وقت یہ لوگ کیوں نہیں بولے حالانکہ ان کو بولنا چاہیے تھا کیونکہ بھارت ناجائز کررہا تھا لیکن یہاںتو معاملات ہی الٹے ہیں ، ڈیم مخالف ٹرینڈ کی حقیقت کیا ہے ؟جویریہ صدیق کا وی لاگ مکمل ویڈیو کے لئے لنک پر کلک کریں ۔https://t.co/nWvpKWUMS9#Pakistan #damforpakistan#IndusRiver pic.twitter.com/AGVkYv7OQ8 — Javeria Siddique (@javerias) May 16, 2020 جویریہ صدیقی کہتی ہیں کہ اب پاکستان میںبھارت کی زبان بولنے والے عناصر کبھی سندھ کے عوام کو اکسانے کے کوشش کرتے ہیں تو کبھی پنجاب اوردیگرصوبوں کی عوام کو قومیت کے خلاف کھڑا ہونے میں شرارت کرتے ہیں جویریہ صدیقی کہتی ہیںکہ یہ وقت ہے کہ پاکستان میں ڈیم بنائے جائیں تاکہ ہماری آئندہ آنے والی نسلوں کو سیراب کیا جاسکے ، تاکہ پاکستان سرسبز رہے ، شاداب رہے جویریہ صدیقی … ڈیم مخالف ٹرینڈ ، بھارتی عزائم کا ٹرینڈ ہے ، بھارتی پراپیگنڈہ چند شرپسند عناصرپھیلا رہے ہیں، جویریہ صدیقی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں