ٹک ٹاک پر فحش ویڈیوز،پی ٹی اے کا ٹک ٹاک سے رابطہ

ٹک ٹاک پر فحش ویڈیوز،پی ٹی اے کا ٹک ٹاک سے رابطہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹک ٹاک سے کہا ہے کہ وہ فحش، غیر اخلاقی اور نامناسب مواد کو پاکستان میں دیکھے جانے کے لیے فوری طور پر بلاک کرے۔ پی ٹی اے نے پلیٹ فارم پرموجو د غیر مہذب / غیر اخلاقی /نامناسب مواد کے منفی اثرات کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسا کیا ہے۔پی ٹی اے نے فوری طور پر قابل اعتراض مواد کو ہٹانے اور غیر قانونی مواد کے پھیلاؤ میں پلیٹ فارم کے استعمال کو … ٹک ٹاک پر فحش ویڈیوز،پی ٹی اے کا ٹک ٹاک سے رابطہ پڑھنا جاری رکھیں