تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں فیض آباد کے مقام پر تحریک لبیک کا دھرنا جاری ہے جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بند کر دی گئی،اسلام آباد راولپنڈی کے سنگم پر فیض آباد انٹرچینج بھی بندکر دیا گیا ہے،لاہور سے آنیوالی بھاری ٹریفک کو ٹی کراس روات سے راولپنڈی کی جانب موڑا جا رہا ہے،پشاور سے آنیوالی بھاری ٹریفک کو 26 نمبر چونگی سے موٹروے کی جانب موڑا جائے گا کلثوم پلازه جناح ایونیو سے بجانب ایکسپریس چوک دونوں اطراف ٹریفک کے لیے بند ہیں،ٹریفک پولیس نے ہدایت کی ہے کہ شهری ناظم الدین اور … تحریک لبیک دھرنا،راستے بند ہونے پر ٹریفک کا متبادل روٹ جاری پڑھنا جاری رکھیں