تحریک لبیک کے بعد پیپلز پارٹی کا بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان، تاریخ بھی دے دی

تحریک لبیک کے بعد پیپلز پارٹی کا بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان، تاریخ بھی دے دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی نے بھی ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ 29اکتوبر کو مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج ہوگا ،چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی ہدایت پر جیالے تاریخی احتجاج کریں گے عوام بدترین مہنگائی اور معاشی بدحالی کے عذاب میں مبتلا ہیں،بدترین مہنگائی کے دوران ملازمین کو بیروزگار کرنا وحشیانہ عمل ہے ،پیپلزپارٹی کی قیادت کو اس لیے سزا دی جاتی … تحریک لبیک کے بعد پیپلز پارٹی کا بھی سڑکوں پر آنے کا اعلان، تاریخ بھی دے دی پڑھنا جاری رکھیں