تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں‌ پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان

تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں‌ پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک کے سربراہ حافظ سعد رضوی کی خبر نشر ہونے کے بعد تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں‌ پر نکل آئے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تحریک لبیک کے کارکنان نے احتجاج شروع کر دیا ہے، لاہور کے داخلی و خارجی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے، شاہدرہ چوک پر تحریک لبیک کے کارکنان احتجاج کر رہے ہیں، ٹھوکر نیاز بیگ پر بھی احتجاج شروع ہو چکا ہے، لاہور کے علاقے چونگی امرسدھو سے مین فیروز پور روڈ بند … تحریک لبیک کے کارکنان سڑکوں‌ پر نکل آئے،لاہور بند،ملک جام کرنیکا اعلان پڑھنا جاری رکھیں