تحریک لبیک سے مقابلہ کرنے کیلئے اہلسنت جماعتیں متحد ہو گئیں

تحریک لبیک سے مقابلہ کرنے کیلئے اہلسنت جماعتیں متحد ہو گئیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک لبیک کے مقابلے میں اہلسنت جماعتیں ایک ہو گئیں، انتخابی اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا اہلسنت جماعتوں کا اتحاد سنی اتحاد کونسل پہلے موجود تھا تاہم اب اہلسنت جماعتوں کا ایک اور اجلاس ہوا جس میں ایک انتخابی نشان ، جھنڈے کے ساتھ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا گیا، اہلسنت جماعتوں کے انتخابی اتحاد کے حوالہ سے ایک کمیٹی بھی بنا دی گئی ہے جس میں اہلسنت کی جماعتوں کو نمائندگی دی گئی ہے، مبصرین کے مطابق تحریک لبیک کے … تحریک لبیک سے مقابلہ کرنے کیلئے اہلسنت جماعتیں متحد ہو گئیں پڑھنا جاری رکھیں