طورخم گیٹ کی افتتاحی تقریب، وزیراعظم کریں گے افتتاح،افغان وفد بھی ہو گا شریک

وزیراعظم عمران خان کل طورخم کا دورہ کریں گے اور طورخم بارڈر کو چوبیس گھنٹے کھلے رکھنے کا افتتاح کریں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمراان خان طور خم بارڈر کو 24 گھنٹے کھلا رکھنے کے منصوبے کا افتتاح کریں گے .وزیراعظم عمران خان طورخم بارڈر پر پاک افغان دوستی اسپتال کا بھی افتتاح کریں گے ،وزیراعلی ٰخیبرپختون خوا محمود خان اوروفاقی وزرابھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے، افغانستان سےگورنرنگرہار،وزیرٹرانسپورٹ اورافغان سفیرتقریب میں شرکت کریں گے ، وزیراعظم کا ویژن ……سات واش روم کھول دئیے گئے، خبرپڑھ کر ہوں حیران وزیراعظم نے کرپشن اور منی لانڈرنگ … طورخم گیٹ کی افتتاحی تقریب، وزیراعظم کریں گے افتتاح،افغان وفد بھی ہو گا شریک پڑھنا جاری رکھیں