توشہ خانہ ریفرنس کیس، آصف زرداری احتساب عدالت راولپنڈی میں پیش

توشہ خانہ ریفرنس کیس، آصف زرداری احتساب عدالت راولپنڈی میں پیش باغی ٹی و ی : سابق صدر آصف علی زرداری توشہ خانہ ریفرنس کیس میں آج احتساب عدالت راولپنڈی میں پہنچ گئے ہیں ، اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں. سابق صدر نے ہاتھ میں چھڑی پکڑی ہوئی تھی. اور سہارے سے گاڑی سے کورٹ‌ داخل ہوئے . آصف زرداری کی پیشی کے موقع پر نیب آفس کے باہر رکاوٹیں کھڑی کر دی گئی ہیں، پولیس نے پارٹی رہنما فرحت اللہ بابر، اراکین قومی اسمبلی نوابزادہ افتخار اور فوزیہ سومرو کو نیب آفس جانے سے … توشہ خانہ ریفرنس کیس، آصف زرداری احتساب عدالت راولپنڈی میں پیش پڑھنا جاری رکھیں