ٹرین میں چائے فروخت کرنے والا گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹرین میں چائے فروخت کرنے والے کو گرفتار کر لیا گیا واقعہ حیدرآباد میں پیش آیا، ریلوے پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ ریلوے پولیس حیدرآباد کے ایس ایچ او خالد محمود صائم بغرض چیکنگ و نگرانی و انسداد جرائم کی روک تھام کے لئے ریلوے اسٹیشن حیدر آباد پلیٹ فارم نمبر 1 پر موجود تھا کہ ٹرین ملت ایکسپریس پلیٹ فارم نمبر 1 ریلوے اسٹیشن حیدر آباد پر آکر رکی ایس ایچ او تھانہ ریلوے پولیس حیدرآباد ہمراہ ملازمان کے ٹرین کو گارڈ کی بریک سائیڈ سے چیک کرتے ہوئے جب بوگی نمبر … ٹرین میں چائے فروخت کرنے والا گرفتار پڑھنا جاری رکھیں