وزیراعظم درخت لگارہے ہیں اورایڈن سوسائٹی والے کاٹ رہے ہیں،ایک طرف سموگ دوسری طرف درخت مافیا

لاہور:وزیراعظم درخت لگارہے ہیں اورایڈن سوسائٹی والے کاٹ رہے ہیں،ایک طرف سموگ دوسری طرف درخت مافیا،کیا یہ کھلا تضاد نہیں‌، اطلاعات کے مطابق لاہورمیں‌ معروف ہاوسنگ سوسائٹی ایڈن میں‌ بڑی تیزی سے گھروں کے سامنےسے درخت کاٹنے کا سلسلہ تیزی سےجاری ہے، سابقہ دورحکومت کے تحت چلنے والےلاہورکے9 زونزختم باغی ٹی وی کے مطابق ایڈن ہاوسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کی طرف سے ہاوسنگ سوسائٹی کی طرف سے رہائشیوں کے لیے آئے روز نئی سے نئی مشکلات پیداکی جارہی ہیں، ذرائع کے مطابق ایڈن ہاوسنگ سوسائٹی کے مالکان تو پہلے ہی سکینڈلز کی وجہ سے ملک سے باہرہیں،دوسری طرف پہلے درجے … وزیراعظم درخت لگارہے ہیں اورایڈن سوسائٹی والے کاٹ رہے ہیں،ایک طرف سموگ دوسری طرف درخت مافیا پڑھنا جاری رکھیں