ٹرمپ کے دورہ بھارت سے قبل ممبئی کی فائیو سٹار ہوٹلز کو اڑانے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئی
ٹرمپ کے دورہ بھارت سے قبل ممبئی کی فائیو سٹار ہوٹلز کو اڑانے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ممبئی میں 4 فائیو سٹار ہوٹلز کو اڑانے کی دھمکی پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی، سیکورٹی ادارے متحرک ہو گئے بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک تنظیم کی جانب سے ایک ای میل موصول ہوئی جس میں لشکر طیبہ نے چار فائیو سٹار ہوٹلوں کو اڑانے کی دھمکی دی ہے، دھمکی آمیز ای میل ملنے پر پولیس حرکت میں آ گئی اور سیکورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کر دیئے گئے. پولیس نے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب واقع فائیو اسٹار ہوٹلوں اور اندھیری، جوہو، سانتا کروز اور میرا روڈ میں سکیورٹی بڑھا دی ہے۔ ممبئی کے جوائنٹ کمشنر سنتوش رستوگی کا کہنا ہے کہ ای میل کے حوالہ سے تحقیقات جاری ہیں ،کرائم برانچ کے آفیسر مسلسل تحقیقات کر رہے ہیں، ای میل کہاں سے آئی جلد معلوم کر لیا جائے گا، واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟ غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا … ٹرمپ کے دورہ بھارت سے قبل ممبئی کی فائیو سٹار ہوٹلز کو اڑانے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں