ٹرمپ کے دورہ بھارت سے قبل ممبئی کی فائیو سٹار ہوٹلز کو اڑانے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئی

ٹرمپ کے دورہ بھارت سے قبل ممبئی کی فائیو سٹار ہوٹلز کو اڑانے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ممبئی میں 4 فائیو سٹار ہوٹلز کو اڑانے کی دھمکی پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی، سیکورٹی ادارے متحرک ہو گئے بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک تنظیم کی جانب سے ایک ای میل موصول ہوئی جس میں لشکر طیبہ نے چار فائیو سٹار ہوٹلوں کو اڑانے کی دھمکی دی ہے، دھمکی آمیز ای میل ملنے پر پولیس حرکت میں آ گئی اور سیکورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کر دیئے گئے. پولیس نے … ٹرمپ کے دورہ بھارت سے قبل ممبئی کی فائیو سٹار ہوٹلز کو اڑانے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئی پڑھنا جاری رکھیں