ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان
ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس دنیا بھر کے 192 ممالک میں پھیل چکا ہے، کرونا سے اموات اور مریضوں میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے ابھی تک کرونا وائرس کا علاج دریافت نہیں ہو سکا، سائنسدان ویکسین بنانے کی سر توڑ کوششیں کر رہے ہیں تا ہم کسی کوابھی تک کامیابی نہیں ملی ایسے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر امریکی اخبار نیو یارک پوسٹ کی ایک خبر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے لئے ایک اچھی دوا ، جس کا نتیجہ آ چکا ہے اس کا کل نیویارک اور دوسرے علاقوں میں استعمال شروع کر دیا جائے گا. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹویٹر پر جو خبر شیئر کی اس میں امریکی اخبار نیو یارک پوسٹ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا ایک مریض جو انتہائی تشویشناک حالت میں تھا ، وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بتائی ہوئی دوائی استعمال کرنے سے ٹھیک ہوگیا ہے A great early result from a drug that will start tomorrow in New York and other places! #COVIDー19 https://t.co/4F4Qk4WFtK — Donald … ٹرمپ کی بتائی گئی دوائی سے کرونا کا پہلا مریض صحتیاب، ٹرمپ نے کیا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں