ترکی اسرائیل کے لئے ایران سے بڑا خطرہ بن چکا ہے، موساد سربراہ

ترکی اسرائیل کے لئے ایران سے بڑا خطرہ بن چکا ہے، موساد سربراہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ نے کہا ہے کہ ترکی اسرائیل کے لئے ایران سے بڑا خطرہ ہے۔ ایران کی طاقت عارضی ہے جبکہ اصل خطرہ ترکی سے ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق موساد کے سربراہ یو سی کوہن نے یہ تبصرہ مصر‘ عرب امارات‘ اور سعودی عرب کے اپنے ہم منصب سے بات چیت کے دوران کیا ہے۔ موساد سربراہ کا کہنا تھا کہ ایران ایک وجودی خطرہ نہیں ہے اس کے لئے تحدیدات‘ چھاپے اور … ترکی اسرائیل کے لئے ایران سے بڑا خطرہ بن چکا ہے، موساد سربراہ پڑھنا جاری رکھیں