ترکی اسرائیل کے لئے ایران سے بڑا خطرہ بن چکا ہے، موساد سربراہ

0
68

ترکی اسرائیل کے لئے ایران سے بڑا خطرہ بن چکا ہے، موساد سربراہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ نے کہا ہے کہ ترکی اسرائیل کے لئے ایران سے بڑا خطرہ ہے۔ ایران کی طاقت عارضی ہے جبکہ اصل خطرہ ترکی سے ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق موساد کے سربراہ یو سی کوہن نے یہ تبصرہ مصر‘ عرب امارات‘ اور سعودی عرب کے اپنے ہم منصب سے بات چیت کے دوران کیا ہے۔ موساد سربراہ کا کہنا تھا کہ ایران ایک وجودی خطرہ نہیں ہے اس کے لئے تحدیدات‘ چھاپے اور خفیہ جانکاریوں کے اشتراک سے اس پر قابو پایاجا سکتا ہے۔

موساد سربراہ کا مزید کہنا تھا کہ ترکی نے زبردستی کی سفارتکاری کی ہے،تاہم ایسٹرن بحر ہ روم میں حکمت عملی کے استحکام کے لئے منفر د قسم کا چیلنج ہے۔

متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے دو دن بعد ہی گورنر پنجاب کا دورہ دبئی

رافیل اور ایف سولہ میدان جنگ میں آمنے سامنے ،سنئے مبشر لقمان کی زبانی تہلکہ خیز انکشافات

خطے میں قیام امن کیلئے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین ڈیل ہو گئی

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدے پر ترکی بھی میدان میں آ گیا

یو اے ای اسرائیل معاہدہ،ترکی کے بعد پاکستان کا رد عمل بھی آ گیا

فیصلہ ہو چکا،جنرل باجوہ محمد بن سلمان سے کیا بات کریں گے؟ جنرل (ر) غلام مصطفیٰ کے اہم انکشافات

پاکستان اسرائیل کو اگر تسلیم کر بھی لے تو….جنرل (ر) غلام مصطفیٰ نے بڑا دعویٰ کر دیا

اسرائیل، عرب امارات ڈیل ،غلط کیا ہوا، مبشر لقمان نے حقائق سے پردہ اٹھا دیا

خبر رساں ادارے کے مطابق موساد سربراہ نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کی قیادت میں ترکی”شورش زدہ علاقہ“ بن گیا ہے اور یہ کہ”مسلسل دشمنوں کی تلاش کی وجہہ سے اس کے اپنے دوست اکتا گئے ہیں،مشرق وسطی اور مشرقی بحیرہ روم میں اپنے جنونی قابو پانے کی کوشش میں اردغان نے ہر گوشہ سے اپنے دشمن پیدا کرلئے ہیں۔

یونانی سٹی ٹائمز کے مطابق اسے صرف قطر ، آذربائیجان اور لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مقیم قومی معاہدوں کی میعاد ختم ہونے والی حکومت کی حمایت حاصل ہے اور جن کا اقوام متحدہ سے حکمرانی کا مینڈیٹ دسمبر 2017 میں ختم ہو گیا تھا

یو اے ای اسرائیل معاہدہ،ترکی کے بعد پاکستان کا رد عمل بھی آ گیا

Leave a reply