ترکی طالبان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار
ترکی طالبان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ طالبان اب بھی اعتدال پسند ہیں اس لیے وہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں ترک صدر رجب طیب اردگان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کا موقف اب بھی اعتدال پسند ہے اور وہ طالبان کے ساتھ مل کر افغانستان کی تعمیر نو میں مدد کرنے کے لیے تیار ہیں ،افغانستان کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ساتھیوں کو کابل سے منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں۔ترکی کے افغانستان میں سنجیدہ مفادات ہیں، وہاں سرمایہ کاری جاری رکھیں گے۔ ترکی طالبان سے تعاون کےلیے تیار ہے۔ اس بات سے قطع نظر کہ افغانستان میں کس کی حکومت ہے، اچھے اور برے وقت میں ساتھ کھڑے ہونا دوستی و بھائی چارے کا تقاضا ہے۔ دوسری جانب ایک رپورٹ میں ، فرانسیسی اخبار نے طالبان کے کابل میں داخل ہونے کے بعد تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کی واپسی نے افغان معیشت کو کمزور کیا ہے۔ افغانستان میں حکومت کی تبدیلی نے اس ملک کو مالی بحران میں ڈال دیا ، عالمی مالیاتی فنڈ نے غیریقینی صورتحال کے پیش نظر افغانستان کے … ترکی طالبان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں