ترکی طالبان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار

ترکی طالبان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ طالبان اب بھی اعتدال پسند ہیں اس لیے وہ افغانستان میں طالبان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں ترک صدر رجب طیب اردگان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ طالبان کا موقف اب بھی اعتدال پسند ہے اور وہ طالبان کے ساتھ مل کر افغانستان کی تعمیر نو میں مدد کرنے کے لیے تیار ہیں ،افغانستان کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ساتھیوں کو کابل سے منتقل کرنے کے لیے تیار ہیں۔ترکی کے افغانستان میں سنجیدہ مفادات … ترکی طالبان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار پڑھنا جاری رکھیں