ٹویٹر بات نہیں مانتا، مودی سرکار عدالت پہنچ گئی

ٹویٹر بات نہیں مانتا، مودی سرکار عدالت پہنچ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آزادی اظہار رائے مودی سرکار کو برداشت نہیں، ٹویٹر کے خلاف مودی سرکار ایک بار پھر عدالت پہنچ گئی مودی سرکار کی جانب سے دہلی ہائیکورٹ میں ٹویٹر کے خلاف ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں بھارت کی مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ ٹویٹر بھارت سرکار کی جانب سے بنائے گئی نئی ڈیجیٹل ایس او پیز پر عمل نہیں کر رہا، سوشل میڈیا کے حوالہ سے بنائی گئی پالیسی کی ٹویٹر مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے، درخواست مین کہا گیا … ٹویٹر بات نہیں مانتا، مودی سرکار عدالت پہنچ گئی پڑھنا جاری رکھیں