متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے دو دن بعد ہی گورنر پنجاب کا دورہ دبئی

متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے دو دن بعد ہی گورنر پنجاب کا دورہ دبئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور4روزہ نجی دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئے گورنر پنجاب سے متحدہ عرب امارات میں اوورسیز پاکستانی ملاقات کریں گے،چودھری سرور متحدہ عرب امارات میں اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل سنیں گے گورنر پنجاب کی متحدہ عرب امارات روانگی کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہی نے قائم مقام گورنر کا چارج سنبھال لیا، چودھری سرور کی عدم موجودگی پر سپیکر قائم مقام گورنر ہوں گے، ڈپٹی سپیکر سردار … متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے دو دن بعد ہی گورنر پنجاب کا دورہ دبئی پڑھنا جاری رکھیں