امریکا کے لئے پی آئی اے کی دو خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری

امریکا کے لئے پی آئی اے کی دو خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی جانب سے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائنز کی دو پروازوں کاشیڈول جاری کر دیا گیا۔ پی آئی اے کی پہلی پرواز 10 مئی کو واشنگٹن سے اسلام آباد جبکہ دوسری پرواز 13 مئی کو واشنگٹن سے کراچی کیلئے روانہ ہو گی۔ امریکہ کی جانب سے پاکستان کو پہلی بار براہ راست پروازیں آپریٹ کرنے کی اجازت دی گئی ہے جس کے تحت پی آئی اے خصوصی چارٹرپروازوں کے ذریعے امریکہ میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو واپس لائے گی … امریکا کے لئے پی آئی اے کی دو خصوصی پروازوں کا شیڈول جاری پڑھنا جاری رکھیں