امریکی انتخابات، نتائج آنا شروع، امریکہ میں بھی تبدیلی نظر آنے لگی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں واشنگٹن سمیت بیشتر ریاستوں میں پولنگ کا وقت ختم ہو گیا جبکہ گنتی کا عمل جاری ہے۔ اب تک کے ایگزیٹ پولز میں جوبائیڈن کو صدر ٹرمپ پر برتری حاصل ہے۔ جوبائیڈن 129 الیکٹورل ووٹوں کے ساتھ آگے جبکہ ٹرمپ 100 الیکٹورل ووٹ کیساتھ پیچھے ہیں۔ ورجنیا میں جوبائیڈن نے 13اور ورمونٹ میں 3 الیکٹرول ووٹ حاصل کیے ہیں۔ جوبائیڈن آبائی ریاست ڈلاویر سے بھی کامیاب ہوگئے ہیں۔ سوئنگ اسٹیس میں سے جارجیا اور فلوریڈا میں کانٹے دار مقابلہ جاری ہے۔ کینٹی کٹ میں بھی جوبائیڈن 7 الیکٹورل ووٹ حاصل کر … امریکی انتخابات، نتائج آنا شروع، امریکہ میں بھی تبدیلی نظر آنے لگی پڑھنا جاری رکھیں