وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ ایک اہم مسئلہ ہے ،کئی دن سے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ اس پر آپ کی کیا رائے ہے، پاکستان میں مولوی حضرات کیوں بضد ہیں کہ باجماعت نماز اور تراویح پڑھنی ہے ایسے موقع پر جب وبا بری طرح پھیلی ہوئی ہے دنیا اس کے آگے گھٹنے ٹیک چکی ہے. مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ روزنامہ جنگ 22 اپریل کا اس میں میرے بڑے ہی پیارے دوست ہیں … وبا، سلیم صافی اور مولویوں کا مسئلہ کیا ہے،سنئے مبشر لقمان کی زبانی پڑھنا جاری رکھیں